گھر بچت کارڈ
ایک ممبرشپ کارڈ جس کے ذریعے پارٹنر اداروں سے علاج، لیب ٹیسٹ، تعلیم، ادویات، راشن اور روزمرہ ضروریات پر رعایت ملتی ہے۔
مزید پڑھیں ←2013 سے رجسٹرڈ ادارے کے طور پر ہم ان خواتین اور خاندانوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں جنہیں اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے: ہنر کی تربیت، علاج تک رسائی، خاندانی رہنمائی اور دیرپا فلاحی منصوبوں کے ذریعے۔
خواتین کی خوشحالی و ترقی، باوقار روزگار اور رویوں کی تربیت کیلئے کوشاں ادارہ

ہر لڑکی اور عورت کیلئے عزت، تحفظ اور آگے بڑھنے کا موقع۔
علاج، صفائی اور خاندانی صحت تک رسائی۔
خود انحصاری کیلئے عملی ہنر، خواندگی اور زندگی بھر سیکھنا۔
برابری، عزت اور معاشرے میں عورت کا جائز مقام۔
ہر منصوبہ اس طرح بنایا گیا ہے کہ خواتین اور خاندان خودکفیل ہو سکیں۔
ایک ممبرشپ کارڈ جس کے ذریعے پارٹنر اداروں سے علاج، لیب ٹیسٹ، تعلیم، ادویات، راشن اور روزمرہ ضروریات پر رعایت ملتی ہے۔
مزید پڑھیں ←کمپیوٹر اور ڈیجیٹل مہارت، بات چیت، قیادت، وقت کا انتظام، مالی خواندگی اور خود اعتمادی کی تربیت، تاکہ خواتین کما سکیں اور اپنے پاؤں پر کھڑی ہوں۔
مزید پڑھیں ←گھریلو کچن، دفتری لنچ سروس، کیٹرنگ، فوڈ کارٹ اور ڈیلیوری شروع کرنے میں مدد، ساتھ میں فوڈ سیفٹی، بجٹ، برانڈنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تربیت۔
مزید پڑھیں ←کچن اور بجٹ کا انتظام، صحت مند کھانا، صفائی، بچوں، بزرگوں اور مریضوں کی دیکھ بھال، ابتدائی طبی امداد، گھر کی حفاظت اور خاندان میں بات چیت کی عملی تربیت۔
مزید پڑھیں ←گھر، دفاتر، سکول اور ہسپتال پرانی یا خراب اشیاء عطیہ کرتے ہیں۔ ہم انہیں مرمت کر کے مستحق خاندانوں کو دیتے ہیں، یا ان کی فروخت سے منصوبے چلاتے ہیں۔
مزید پڑھیں ←مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم، زیرِ علاج بچوں کی مالی مدد، اجتماعی کھانے اور مفت کلاسز، رضاکاروں اور پارٹنرز کے ساتھ مل کر۔
مزید پڑھیں ←شادی گھر
رشتہ، عزت اور اعتماد کے ساتھ
پہلی ہو یا دوسری شادی، بیوہ، طلاق یافتہ اور خلع یافتہ کیلئے بھی۔ ہر امیدوار کی عمر 18 سال سے زائد اور شناختی کارڈ دفتر میں چیک ہوتا ہے، اور پروفائل صرف دوسرے خاندان کے سرپرست کو دکھایا جاتا ہے۔
مستحق خاندانوں میں راشن، چلڈرن ہسپتال کے کینسر وارڈ میں بچوں کی مدد، اور خواتین کے اعزاز میں تقریب۔








ہمارے یوٹیوب چینل سے تقریبات، فیلڈ ورک اور ہمیں قریب سے جاننے والوں کی باتیں۔
پارٹنر ادارے ہمارے خاندانوں کو سستی سہولیات اور رعایت دیتے ہیں۔




ایک بار یا ہر مہینے عطیہ دیں، زکوٰۃ یا صدقہ ادا کریں، اپنی مہارت دیں، یا تربیت کیلئے جگہ فراہم کریں۔