GHER FoundationGirls · Health · Education · Rights English عطیہ دیں
ہوم / ساتھ دیں

مضبوط عورت ہی مضبوط خاندان بناتی ہے

رقم یا اشیاء عطیہ کریں، اپنی مہارت دیں، یا جگہ فراہم کریں۔ آپ کا ہر عطیہ وقتی مدد کے بجائے دیرپا منصوبوں پر خرچ ہوتا ہے۔

رضاکار، ممبر یا شراکت دار بننا چاہتے ہیں؟ مختصر فارم پُر کریں، ہم واٹس ایپ پر رابطہ کریں گے۔ آن لائن فارم
اشیاء کا عطیہ

ایسی اشیاء دیں جو خاندانوں کے کام آئیں

قابلِ استعمال یا قابلِ مرمت اشیاء مرمت گھر کے ذریعے مستحق خاندانوں تک پہنچتی ہیں، یا ان کی فروخت سے منصوبے چلتے ہیں۔

کپڑےفرنیچر اور دفتری فرنیچرکمپیوٹر اور لیپ ٹاپکتابیں اور سٹیشنریکھانے پینے کی اشیاءکھلونےادویات (میعاد کے اندر)صحت و صفائی کی اشیاءوہیل چیئرزفنی تربیت کا سامانسلائی مشینیںگھریلو آلاتتعلیمی مواد
وقت، جگہ اور شراکت

مدد کے دوسرے طریقے

رضاکار بنیں

تعلیم، صحت، قانون، آئی ٹی یا کونسلنگ میں اپنی مہارت دیں، مہینے میں دو اتوار بھی کافی ہیں۔

آن لائن فارم ←

جگہ فراہم کریں

ورکشاپس، سیمینارز اور تربیت کیلئے کلاس روم، ہال، دفتر یا میٹنگ روم۔

آن لائن فارم ←

ایم او یو کے ذریعے شراکت

ہسپتال، لیبارٹریاں، سکول اور کاروبار گھر بچت کارڈ میں شامل ہو کر رعایت دے سکتے ہیں۔

آن لائن فارم ←

ہر شعبے کے رضاکاروں کو خوش آمدید

ڈاکٹرزوکلاءاساتذہٹرینرزانجینئرزماہرینِ نفسیاتاکاؤنٹنٹسصحافیآئی ٹی ماہرینکاروباری افرادطلبہسماجی کارکنکارپوریٹ پروفیشنلز