GHER FoundationGirls · Health · Education · Rights English عطیہ دیں
ہوم / شادی گھر / آن لائن رجسٹریشن

شادی گھر · فارم برائے امیدوار

پہلی ہو یا دوسری، تیسری یا چوتھی شادی، بیوہ، طلاق یافتہ اور خلع یافتہ کیلئے بھی۔ صرف لاہور کیلئے۔ تقریباً 10 منٹ لگیں گے۔

“We Don’t Just Match Rishtas; We Help Build Homes Filled with Peace”
A project of
Girls, Health, Education & Rights (Reg. Foundation)
Founder & President: Sayyed Ali Imran
Empowering Women through Basic Skills, Positive Behaviors & Confidence

1Candidate detailsامیدوار کی معلومات

Candidate is امیدوار
Marriage شادی
Must be 18 or older.عمر 18 سال یا زائد ہونا لازمی ہے۔
Heightقد
Buildجسامت
Religious outlookمذہبی رجحان
JPG or PNG, up to 5 MB. Shown only as you allow in section 6.JPG یا PNG، زیادہ سے زیادہ 5 MB۔ صرف سیکشن 6 میں دی گئی اجازت کے مطابق دکھائی جائے گی۔

2Guardian and contactسرپرست اور رابطہ

3Familyخاندان

Father livingوالد حیات
Mother livingوالدہ حیات
Family financial positionخاندان کی مالی حیثیت
Homeرہائش

4Second, third or fourth marriage onlyصرف دوسری، تیسری یا چوتھی شادی والوں کیلئے

Current status موجودہ حیثیت
Married man: number of current wives شادی شدہ مرد: موجودہ بیویوں کی تعداد
Divorce / khula / death document availableطلاق / خلع / وفات کی دستاویز موجود ہے
Married man: written Union Council permission available شادی شدہ مرد: یونین کونسل کا تحریری اجازت نامہ موجود ہے
Required under the Muslim Family Laws Ordinance 1961 (Section 6). Without it, the profile is not shown to any family.مسلم عائلی قوانین آرڈیننس 1961 (دفعہ 6) کے تحت لازمی۔ اجازت نامے کے بغیر پروفائل کسی خاندان کو نہیں دکھایا جائے گا۔

5What you are looking forشریکِ حیات میں مطلوبہ خصوصیات

Where you are flexible, write "Any".جن باتوں میں گنجائش ہے وہاں "جو بھی ہو" لکھ دیں۔

Previously married acceptableپہلے سے شادی شدہ / دوسری شادی والا یا والی چلے گا

6Privacy and consentرازداری اور رضامندی

Permission to show photo تصویر دکھانے کی اجازت
Permission to send the profile on WhatsApp or online پروفائل واٹس ایپ یا آن لائن بھیجنے کی اجازت

7Fees, terms and declarationفیس، شرائط اور بیانِ حلفی

  1. Registration fee is Rs 5,000, paid at the office, by bank transfer or JazzCash, with a receipt. Registration is free for deserving women; contact us on WhatsApp 0300 8445042 to check eligibility.رجسٹریشن فیس 5,000 روپے ہے جو دفتر میں، بینک ٹرانسفر یا جاز کیش سے رسید کے ساتھ ادا کی جائے گی۔ مستحق خواتین کیلئے رجسٹریشن مفت ہے؛ اہلیت جاننے کیلئے واٹس ایپ 0300 8445042 پر رابطہ کریں۔
  2. GHER Foundation does not guarantee any party. Each family must make its own enquiries and be satisfied before deciding.ادارہ کسی بھی فریق کی طرف سے کسی قسم کی گارنٹی نہیں دیتا۔ ہر فریق اپنی ذمہ داری پر دوسرے فریق کے بارے میں پوری معلومات اور تسلی کرے۔
  3. The foundation is not responsible if the form or details are filled incorrectly.فارم یا کوائف غلط درج ہونے کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہیں ہوگا۔
  4. Families who visit or contact each other without informing the office are responsible for any unpleasantness or loss.ادارے کو اطلاع دیے بغیر ایک دوسرے کے گھر جانے یا رابطہ کرنے پر کسی بھی بدمزگی یا نقصان کے فریقین خود ذمہ دار ہوں گے۔
  5. If any loss or dispute arises between the families, the foundation is not responsible and no legal claim can be made against it.خدانخواستہ فریقین کے درمیان کسی بھی قسم کا نقصان یا رنجش ہونے پر ادارہ ذمہ دار نہیں ہوگا اور نہ ہی فریقین کو ادارے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق حاصل ہوگا۔
  6. The form is kept securely and seen only by authorised staff. It is deleted one year after a match is made or registration ends.فارم محفوظ رکھا جائے گا اور صرف مجاز عملہ اسے دیکھ سکے گا۔ رشتہ طے ہونے یا رجسٹریشن ختم ہونے کے ایک سال بعد فارم حذف کر دیا جائے گا۔
This form is being filled by یہ فارم کون پُر کر رہا ہے

* والے خانے لازمی ہیں۔ آپ کی معلومات محفوظ طریقے سے بھیجی جاتی ہیں اور صرف گھر فاؤنڈیشن کا مجاز عملہ اسے دیکھ سکتا ہے۔